پریمی

( پِریمی )
{ پِرے (پ کسرۂ مجہول) + می }

تفصیلات


سنسکرت سے ماخوذ اسم 'پریم' کے ساتھ لاحقہ نسبتی 'ی' ملنے سے 'پریمی' بنا۔ اردو میں بطور صفت اور گاہے بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٩٢٧ء کو 'سُریلے بول" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی
١ - پریم سے منسوب، محبت کا۔
 سی ای وہ اور ٹی ای شعر و سخن کی دیوی وہ بِین سورمائی وہ بانسری پریمی      ( ١٩٢٧ء، سریلے بول، ١٨٣ )
  • loving;  affectionate;  friendly;  an affectionate person;  a lover