محدود الاختیار

( مَحْدُودُ الْاِخْتِیار )
{ مَح + دُو + دُل (ا غیر ملفوظ) + اِخ + تِیار }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا اختیار محدود ہو۔