محرف نویس

( مُحَرَّف نَوِیس )
{ مُحَر + رَف + نَوِیس }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (محرّری) ترچھے قط کی قلم سے محرف لکھنے والا، لکھیا۔