مختارنامہ

( مُخْتارنامَہ )
{ مُخ + تار + نا + مَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) وہ تحریر یا دستاویز جس کے ذریعے سے کسی شخص کو مختار یا مجاز بنا دیا گیا ہو، وہ نوشتہ جس کے ذریعے سے اختیار دیا گیا ہو۔
  • Written power of authority;  a power of attorney