مختار نامۂ خاص

( مُخْتار نامَۂِ خاص )
{ مُخ + تار + نا + مَہ + اے + خاص }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی خاص کام کے لیے اختیار دینے کی تحریر، وہ مختار نامہ جو کسی خاص کام کے لیے ہو۔