مختار نامۂ عام

( مُخْتار نامَۂِ عام )
{ مُخ + تار + نا + مَہ + اے + عام }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عام امور کی نسبت اختیارات دینے کی تحریر۔