مختال

( مُخْتال )
{ مُخ + تال }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مغرور، متکبر، جو اپنے آپ کو بہت بڑا سمجھے۔