مختار خاص

( مُخْتارِ خاص )
{ مُخ + تا + رے + خاص }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جسے کی خاص کام کے بارے میں قانونی اختیار دیا گیا ہو، وہ شخص جس کے سرپد کوئی خاص کام کیا گیا ہو۔