مختار خانہ

( مُخْتار خانَہ )
{ مُخ + تار + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وکیلوں کے بیٹھنے کی جگہ، بار روم۔