عربی زبان سے حاصل مصدر 'اتہام' کے ساتھ فارسی قاعدے کے مطابق 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٨٥٦ء کو "نامہ واجد علی شاہ" کے قلمی نسخے میں استعمال ہوا۔
"تیس برس سے در باب حقیقی اور اتہامی بدعملیاں کہ بذریعہ اخبار کے مشہور ہوئیں، کوئی . ایسا نہ تھا کہ جواب اس کا دے۔" رجوع کریں:
( ١٨٥٦ء، نامہ واجد علی شاہ (ق)، ٥٨ )