مختار عام

( مُخْتارِ عام )
{ مُخ + تا + رے + عام }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شخص جس کے نام مختارنامہ عام ہو اور جسے سب باتوں کا اختیار دیا گیا ہو، وہ گماشتہ جسے عام باتوں کا اختیار دیا گیا ہو۔
  • A general agent