مخاصمانہ رویہ

( مُخاصِمانَہ رَوَیَّہ )
{ مُخا + صِما + نَہ + رَوَیْ + یَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مخالفت پر مبنی رویہ، دشمنی کا برتاؤ۔