مخاصمت پسند

( مُخاصَمَت پَسَنْد )
{ مُخا + صَمَت + پَسَنْد }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دشمنی عداوت اور جھگڑا کرنے والے، دشمنی اور خصومت کا رویہ اختیار کرنے والا یا والے۔