مخاطبت

( مُخاطَبَت )
{ مُخا + طَبَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - آمنے سامنے بات کرنا، دو بدو کچھ کہنا، ہم کلام ہونا، آپس میں خطاب کرنا۔