محیط الکلیہ

( مُحِیطُ الْکُلْیَہ )
{ مُحی + طُل (ا غیر ملفوظ) + کُل + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) گروہ کی ساخت کا بیرونی حصہ۔