محیط پیما

( مُحِیط پَیما )
{ مُحِیط + پَے (ی لین) + ما }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (طب) ایک آلہ جو کسی شخص کے میدان بصارت یا وسعت نگاہ کا تعین کرنے میں استعمال ہوتا ہے، شبکیہ پیما۔