محیط عالم

( مُحِیطِ عالَم )
{ مُحی + طے + عا + لَم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سارے عالم کو محیط، پوری دنیا پر حاوی۔