پریس گیلری

( پَریس گَیلْری )
{ پَریس (ی مجہول) + گَیل (ی لین) + ری }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی سے مرکب ہے۔ اردو میں اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٠ء کو 'گل کدہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف مکاں ( مؤنث - واحد )
١ - دارالعوام یا اسمبلی ہال میں نامہ نگاروں کے بیٹھنے کی جگہ، نامہ نگاروں کی گیلری۔
'تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد ہال تالیوں سے گونج اٹھتا تھا، میں پریس گیلری میں بیٹھا تھا۔"      ( ١٩٦٠ء، گل کدہ، رئیس احمد جعفری، ٤٤٩ )
  • press gallery