محور اعظم

( مِحْوَرِ اَعْظَم )
{ مِح + وَرے + اَع + ظَم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہیت) بڑا محور، وہ بڑا خط مستقیم جو کسی جسم کے ایک سرے سے ہو کر دوسرے سرے تک گزرے۔