محور نظر

( مِحْوَرِ نَظَر )
{ مِح + وَرے + نَظَر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مثالیہ یا آئیڈیل جس کو عمل کے لیے سامنے رکھا جائے، نظر کا محور، نظر کا مرکز۔