محو دعا

( مَحْوِ دُعا )
{ مَح + وے + دُعا }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دعا مانگنے میں مصروف، وہ جو دعا مانگنے میں باکمال مستغرق ہو۔