محو خرام

( مَحْوِ خِرام )
{ مَح + وے + خِرام }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چلنے میں مصروف، ٹہلتا ہوا، چہل قدمی کرتا ہوا۔