محو پرواز

( مَحْوِ پَرْواز )
{ مَح + وے + پَر + واز }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پرواز یا اُڑان میں مصروف، پرواز میں ہونا۔