محنت کا پھل

( مِحْنَت کا پھَل )
{ مِح + نَت + کا + پھَل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - محنت اور کام کا صلہ، کوشش و تگ و دو کا بدلہ، اُجرت، مزدوری، معاوضہ۔