محنت مزدوری

( مِحْنَت مَزْدُوری )
{ مِح + نَت + مَز + دُو + ری }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - معاش کے لیے محنت کا کام، مزدور کا کام، اُجرت پر محنت کا کام، کام کاج۔
  • Labour and wages;  daily labour;  job-work