محکمۂ بحالیات

( مَحْکَمَۂِ بَحالِیات )
{ مَح (فتحہ مجہول م) + کَمَہ + اے + بَحا + لِیات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بحالیات کا شعبہ۔