محکمۂ بحریہ

( مَحْکَمَۂِ بَحْرِیَّہ )
{ مَح (فتحہ مجہول م) + کَمَہ + اے + بَح + رِی + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حکومت کا وہ محکمہ جو بحری فوج اور اس کی ضرورت کا انتظام کرتا ہے۔