محکمۂ برید

( مَحْکَمَۂِ بَرِید )
{ مَح (فتحہ مجہول م) + کَمَہ + اے + بَرِید }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ڈاک کا محکمہ، شعبہ ترسیل ڈاک۔