مدت ایلا

( مُدَّتِ اِیلا )
{ مُد + دَتے + اِی + لا }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف زمان
١ - (فقہ) وہ عرصہ جس میں کسی مرد نے یہ قسم کھائی ہو کہ وہ اپنی عورت کے پاس نہیں جائے گا۔