کیش میمو

( کَیش مِیمو )
{ کَیش (ی لین) + می + مو(واؤ مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نقد خریداری کی رسید یا یادداشت، رسید (بل کے بالمقابل)۔
  • cash-memo