کنول چک

( کَنْوَل چَک )
{ کَن (نون مغنونہ) + وَل + چَک }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خراد مشین میں پرزے کو پکڑنے کا چک جو گول ہوتا ہے۔