کنول بردار

( کَنْوَل بَرْدار )
{ کَن (نون مغنونہ) + وَل + بَر + دار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شمع یا فانوس اٹھانے والا، شمع لے کر چلنے والا۔