سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
کوچہ بند
(
کُوچَہ بَنْد
)
{ کُو + چَہ + بَنْد }
(
فارسی
)
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
اسم نکرہ
١ - وہ گلی جس کے دونوں طرف نکاس پر دروازے لگے ہوں کہ بروقت اندیشہ کسی آفت کے دونوں دروازوں کو حفاظت کے لیے بند کر لیں۔
صفت ذاتی
صفت ذاتی
١ - اپنی گلی کا راستہ بند کر کے جنگ کے لیے مستعد، محفوظ و مسدود۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر