کواڑ کی بینی

( کِواڑ کی بِینی )
{ کِواڑ + کی + بی + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دروازے کے کواڑ کی مستک جو نسبتاً موٹی ہوتی ہے۔