کوچۂ سلامت

( کُوچَۂِ سَلامَت )
{ کُو + چَہ + اے + سَلا + مَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ڈھکا ہوا راستہ، گلی، سرنگ، چور گلی یا راستہ جو مثل خندق کے ترچھا اور ٹیڑھا بناتے ہیں تاکہ فوج اس راستے کی کجیوں کی آڑ میں صحیح سلامت قلعہ غنیم تک پہنچ سکے، حملہ آور سپاہیوں کے لیے دشمن پر حملے کا محفوظ راستہ۔