کورا برتن

( کورا بَرْتَن )
{ کو (واؤ مجہول) + را + بَر + تَن }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آوے سے نکلا ہوا غیر مستعملہ برتن، مٹی کا نیا برتن جس میں اب تک پانی نہ بھرا گیا ہو، (مجازاً) کنواری لڑکی۔
  • a new vessel;  (met.) a bachelor;  a maid
  • virgin