کورا پنڈا

( کورا پِنْڈا )
{ کو (واؤ مجہول) + را + پِن + ڈا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کنوارا یا کنواری، غیر شادی شدہ، جسے کسی نے ہاتھ نہ لگایا ہوا۔
  • "An undefiled body";  an unmarried person;  a bachelor
  • a virgin