کورا صفحہ

( کورا صَفْحَہ )
{ کو (واؤ مجہول) + را + صَف + حَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سادہ صفحہ جس پر کچھ نہ لکھا گیا ہو، (مجازاً) کند ذہن، کج فہم، عقل و شعور سے نا آشنا۔
  • blank paper