کورا کاغذ

( کورا کاغَذ )
{ کو (واؤ مجہول) + را + کا + غَذ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسا کاغذ جس پر کچھ تحریر نہ ہو، سادہ کاغذ۔
  • blank or clean paper