کورا جواب

( کورا جَواب )
{ کو (واؤ مجہول) + را + جواب }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بالکل انکار، صاف منع، صاف جواب۔