کورٹ انسپکٹر

( کورْٹ اِنْسْپِکْٹَر )
{ کورْٹ (واؤ مجہول) + اِنْس + پِک + ٹَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سرکاری وکیل، عدالتوں میں پولیس کی طرف سے فوجداری مقدمات کی پیروی کرنے والا، وہ عہدہ دار جو سرکار کی طرف سے مقدمات کی پیروی کرتا ہے۔
  • court Inspector