کورٹ فیس

( کورْٹ فِیس )
{ کورْٹ (واؤ مجہول) + فِیس }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سرکار یا حکومت کی طرف سے مقررہ فیس، وہ طلبانہ جو کسی دعویٰ کے لیے حکومت کی طرف سے مقرر ہو یہ بصورت ٹکٹ ادا کیا جاتا ہے۔
  • court fees