کورٹ مارشل

( کورْٹ مارْشَل )
{ کورْٹ (واؤ مجہول) + مار + شَل }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فوجی عدالت، جنگی یا جہازی افسروں یا ملازمین کے مقدمات فیصل کرنے والی عدالت۔
  • court-martial