کورا کپڑا

( کورا کَپْڑا )
{ کو (واؤ مجہول) + را + کَپ + ڑا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (پارچہ بافی) بغیر دھلے ہوئے سوت کا بنا ہوا کپڑا، غیر مستعملہ کپڑا۔