تحصیل دار

( تَحْصِیل دار )
{ تَح (فتحہ ت مجہول) + صِیل + دار }

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'تحصیل' کے ساتھ فارسی زبان سے مصدر 'داشتن' سے اسم فاعل 'دار' لگایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٧٣ء کو "اخبار مفید عام" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - محکمۂ مال کا عہدہ دار، تحصیل کا حاکم، محصل۔
"مال گزاری کا کام تحصیلدار، قانون گو، پٹواری وغیرہ کے سپرد تھا۔"      ( ١٩٦٧ء، اردو دائرۂِ معارف اسلامیہ، ٤٧:٣ )
  • a sub-collector of revenue