کوڑا بردار

( کوڑا بَرْدار )
{ کو (واؤ مجہول) + ڑا + بَر + دار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ ملازم شاہی جو کوڑے کی سزا دینے پر مامور ہو یا جس کی تحویل میں سزا دینے کے لیے کوڑا رہتا ہو۔