کورٹ آف وارڈ

( کورْٹ آف وارْڈ )
{ کورْٹ (واؤ مجہول) + آف + وارْڈ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ محکمہ جو نابالغوں یا سرکار کی زیرنگرانی افراد کی جائیداد کا انتظام کرتا ہے۔
  • court of ward