کورٹ شپ

( کورْٹ شِپ )
{ کورْٹ (واؤ مجہول) + شِپ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شادی سے پہلے لڑکے اور لڑکی کا باہمی پسندیدگی کے لیے ملنا، شادی سے پہلے لڑکی لڑکے کی ملاقاتیں۔
  • courtship