کوزہ گری

( کُوزَہ گَری )
{ کُو + زَہ + گَری }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مٹی کے برتن بنانے کا کام یا فن، کمھار کا پیشہ۔