کھل کھل

( کِھل کِھل )
{ کِھل + کِھل }

تفصیلات


اسم صوت
١ - ہنسی یا قہقہے کی آواز، کھی کھی، پھوہڑپن کی ہنسی۔